Ticker

6/recent/ticker-posts

یا‌اللہ کیا وجہ ہے کی مالیگاوں میں خودکشی عام ہوگئی

یا‌اللہ کیا وجہ ہے کی مالیگاوں میں خودکشی عام ہوگئی


آج بروز جمعرات شام میں ٨ سے ٩ بجے کے قریب اپنے ہی گھر میں پھانسی لگائی۔
پرویز شیخ نامی شخص عمر ٣١ سال اسلام آباد کا رہنے والا یہ شخص اپنے ہی گھر میں پھانسی لگا لی پیشے سے یہ رکشا ڈرایور ہے اور فلحال پوارواڑی میں کرایے کے مکان میں رہ رہا تھا.

موقع پر شفیق اینٹی کرپشن، یونس دادا، جاوید بھاںی کارپوریٹر اور بھی لوگ موجود تھے، تمام قانونی کارواںی کے بعد باڈی کو رشتہ داروں کے حوالے کیا گیا

خودکشی کی وجہ اب تک پتہ نا چل سکی۔

علماء اکرام و سماجی خدمات انجام دینے والوں سے التجاء ہے اس حرام کام کو نا کرنے کی فکر لوگوں میں پیدا کریں اور لوگوں تک دین عام کریں۔




 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے