Ticker

6/recent/ticker-posts

کار پوریٹر فاروق فیض الله کے بھاںی فیصل خان پر شدید طور پر قاتلانہ حملہ

کار پوریٹر فاروق فیض الله  کے بھاںی  فیصل خان پر شدید طور پر حملہ 
کمال پورہ وارڈ نمبر ١٣ کے کار پوریٹر فاروق فیض الله خان قریشی کے بھی فیصل خان پر گلی محلے میں کسی بات کو لے کر جھگڑے میں فیصل خان پر قاتلانہ حملہ ہوا, سول اسپتال میں شدید زخمی حالت میں لے جایا گیا 
 موصول خبر کے مطابق فیصل خان جھگڑا میں ہوئی موت قتل معاملے میں پولس نے کاروائی شروع کردی ہے ۔ ایک نوجوان گرفتار بھی بتایا جارہا ہے ۔ یہ گوشت تجارت کو لیکر ہوئے تنازعے میں قتل ہوا ایسا بتایا جارہا ہے۔ اس واقعے کے بعد علاقے میں شدید سراسیمگی چھائی ہوئی ہے ۔ اس واقعے کو لیکر پولس انتظامیہ مستعد ہے ، ممکن ہیکہ مہلوک کی تدفین رات میں ہی عمل میں آئے ۔ حادثے کے بعد سرکردہ افراد تعزیت کیلئے کمالپورہ پہنچ رہے ہیں 





ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے