Ticker

6/recent/ticker-posts

سردار ‏نگر ‏گی ‏19 ‏سالہ ‏لڑکی ‏نے ‏اپنے ‏آپ ‏کو ‏پھانسی ‏لگالی ‏تحقیقات ‏جاری

آج بروز جمعرات مورخہ 6مئی  19 سالہ گلستان انجم مشتاق احمد  رہنے والی حبیب مسجد سردار نگر، نے اپنے مکان میں پھانسی لگا لی۔

موصول معلومات کے مطابق اس لڑکی کی عید بعد شادی تھی اور اسکی 6 بہنیں ہے اور 4 بھائی ہے 
مالی حالت بھی کچھ خاص نہیں تھی مقامی لوگوں نے شفیق اینٹی کرپشن کو فون لگا کر موقع پر بلایا اور تمام قانونی کاروائی کر نعش کو گھر والوں کے تابع میں دیا گیا۔
خودکشی کی وجہ ابھی پتہ نہیں چلی ہے آذاد نگر پولس اسٹیشن کی ٹیم اس کی تحقیقات کررہی ہے۔


تمام سماجی و ملی تنظیموں سے اپیل ہے یہ حرام کام نوجوان نسل میں کیوں عام ہورہا ہے اس پر غور و فکر کرنا ضروری ہے۔
🇫 🇦 🇳 🇨 🇾    

             🅶🅰🆁🅼🅴🅽🆃
       And
🅡🅔🅐🅓🅨🅜🅐🅓🅔 🅢🅗🅞🅦🅡🅞🅞🅜
    
         ⭕GARMENT⭕
💎 COAT
💎 SADRI 
💎 SHERWANI 
💎 INDO WESTERN 

 🆔 *Brands 👉🏻 : znz. Cruzer. Renjo. R-Guys. Mufti.*
_*NEW STYLISH JEANS 2021*_
👌🏻 High Quality jeans with good Fabric. 👏🏻 
  
💎 Narrow fit jeans
💎 Straight fit jeans 
💎 Cotton heans
💎 Night pant 
💎 Shirt 👚 
💎 T-shirt 👕 
💎 Kurta/pattern kurta with silai ke sath (measurements) 

👁️‍🗨️ Colours - 8/10+

📶 *Size - 28 30 32 34 36 38 40 42 44 46 48

👉 Limited Stock Purchas Fast 😍 
🚫 *No Online Direct Purchase*
*Available Only Shop Address*👇🏻
           
Hazar kholi near ayesha ngr police station malegaon contact.. 
02554238080
9226490271 
8180813030.     

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے