Ticker

6/recent/ticker-posts

شفیق احمد نامی نوجوان نے آج رات 10 بجے پھانسی لگا کر ختم کر لیا

شفیق احمد نامی نوجوان نے آج رات 10 بجے کو پھانسی لگا کر ختم کر لیا۔
شہر میں پاور لوم کی خستہ حالت کی وجہ سے مزدور طبقہ کافی پریشان ہے بتایا جا رہا ہے کہ یہ  پاور لوم مزدور ہے یہ شخص راجہ نگر کا رہنے والا  تھا۔ رات دس بجے یہ شخص انصاریہ گراؤنڈ امام سینڈوجیم خانے کے پیچھے اس حالت میں پایا گیا 

بتایا جا رہا ہے کہ یہ شخص معاشی طور پر کافی پریشان تھا

یہ خبر سنتے ہی آس پاس کے علاقوں میں کافی افراتفری کا ماحول  پیدا ہوگیا اور کارپوریٹر ایاز ہلچل اور ان کے ساتھی موقع پر پہنچ کر قانونی کاروائی کی اور مقامی پولیس اسٹیشن میں اطلاع دی گئی اور باڈی کو سول اسپتال میں قانونی کارروائی کے لئے لے جایا گیا، تمام قانونی کاروائی کے بعد باڈی کو گھر والوں کے حوالے کیا گیا۔

جنازہ آج رات 1:30 بجے لے جایا جائیگا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے