Ticker

6/recent/ticker-posts

ناسک میں ہوا بڑا حادثہ، 4 لوگوں کی موت اس میں مالیگاؤں شہر کے نامور شاعر اور ناظم مشاعرہ اعجاز انجم کے 25 سالہ فرزند حذیفہ انجم کی بھی موت

ناسک میں ہوا بڑا حادثہ، 4 لوگوں کی موت اس میں مالیگاؤں شہر کے نامور شاعر اور ناظم مشاعرہ اعجاز انجم کے 25 سالہ فرزند حذیفہ انجم کی بھی موت

ناسک شہر کے کچھ نوجوان بقرعید کی چھٹی ہونے کی وجہ سے گھومنے کی نیت سے بذریعہ کار ویترنا ڈیم گیے ہویے تھے. شام کو لوٹتے وقت ساڑھے پانچ بجے کے قریب جیسے ہی ان کی کام واڑی واڑہ پہنچی، ایک کنٹینر کو اوور ٹیک کر رہے تھے لیکن کنٹینر اچانک کار پر گر پڑا. اس حادثے میں ناسک شہر کے چار نوجوان جن کی عمریں24 سے 26 سال بتائی جا رہی ہے ہے کنٹینر کے نیچے دب کر فوت ہو گیے. اس حادثے میں مالیگاؤں شہر کے نامور شاعر اور ناظم مشاعرہ اعجاز انجم کے 25 سالہ فرزند حذیفہ انجم کی بھی موت ہو گیی ہے. اعجاز انجم صاحب گذشتہ 20 سالوں سے ناسک میں سکونت پذیر ہیں. اس بڑے حادثے سے ناسک شہر میں غم کا ماحول ہے.

رپورٹ :  وسیم رضا خان

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے