Ticker

6/recent/ticker-posts

ہزارکھولی کے محمد عارف 44 سالہ نوجوان کی کارخانے میں کرنٹ لگنے سے موت ‏

ہزارکھولی کے محمد عارف ۴۴ سالہ نوجوان کی کارخانے میں کرنٹ لگنے سے موت 


آج بروز سنیچر صبح ۱۱ بجے کے قریب جعفر نگر اہلحدیث مسجد کے سا،نے پپو سیٹھ کے کارخانے میں محمد عارف پاورلوم چلاتا تھا، آج جب اس شخص نے ڈیوٹی جوائن کیا تو اس کے پیر میں کرنٹ لگ گیا جس کی وجہ سے اس کی موت ہوگئی۔


یہ  شخص کی رہائش ہزارکھولی ، گھر نمبر ۹۹۴، عتیق مہندرا کے سامنے، جو کہ گھر میں یہ شخص اکیلا کمانے والا تھا،

وہ کہتے ہے نہ غریب کا کوئی پرسانے حال نہیں ہوتا، اب گھر کے افراد کیسے گزارہ کرینگے.

شفیق بھائی اور مقامی لوگوں کی مدد سے سول ہسپتال میں قانونی کروائی کے بعد ناش رشتےداروں کے حوالے کی گیئ، قانونی کروائی پوار واڈی کے مورے دادا نے کی.

موقع پر محلے کے سوشل ورکر اور سابق آمدار شیخ آصف موجود تھے۔

تمام لوگوں سے ، دکانداروں سے کارخانہ داروں سے اپیل ہے وہ کسی بھی قسم کی لاپرواہی نہ برتیں، معمولی لاپرواہی کی وجہ سے کسی کی جان جا سکتی ہے.  




    

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے