Ticker

6/recent/ticker-posts

رمضانپورہ علاقے میں شیخ ابرار شیخ کلیم پر جان لیوا حملہ ہونے سے موت، مقدمہ درج

 

رمضانپورہ علاقے میں  شیخ ابرار شیخ کلیم پر جان لیوا حملہ ہونے سے موت، مقدمہ درج 


 

آج بروز منگل شام میں سات بجے کے قریب رمضاںپورہ علاقے میں ملن ہوٹل کے پاس پان دکان چلانے والے ٣٢ سالہ نوجوان پر کسی نے حملہ کر دیا ، وار اتنا شدید تھا کی اس نوجوان کی جگہ پر ہی موت ہوگئی، پولیس نے کیس درج کیا، پوسٹ مارٹم کے لئے ناش کو سول ہسپتال لے جایا گیا.

 

حملہ کرنے والوں سے متعلق کوئی نام سامنے نہیں آسکا، موصول تفصیلات ابھی ملنا باقی ہے، بتایا جا رہا ہے کی سال بھر سے آپسی رنجس کے سبب یہ حادثہ پیش آیا.

شیخ ابرار کی دو بچیاں تھی اور یہ پان دکان لگایا کرتا تھا.  رمضاںپورہ پولیس اسٹیشن علاقے میں کچھ دنوں سے کافی جرائم سامنے آے ہے۔

   ،  ہیرا گولڈ کے خلاف سپریم کورٹ میں مالیگاوں والے خالد اختر نے کیا کیس درج

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے