Ticker

6/recent/ticker-posts

پوار واڈی پولیس کو ملی گندے پانی میں ایک اور لاش، شناخت ہونا باقی

 

پوار واڈی پولیس کو ملی گندے پانی میں ایک اور لاش، شناخت ہونا باقی

 آج بروز سنیچر مورخہ ٣١ جولائی تقریبا ٢ بجے پوار واڈی پولیس اسٹیشن کی حد میں نیا سلاٹر ہاؤس فارمیسی نگر کے پیچھے صابن کمپنیوں کا گندہ پانی نہایت ہی خطرناک ہوتا ہیں جسمیں بہت لوگوں کی جان جا چکی ہے وہاں آج پھر ایک ناش نکالی گیئ.

 

مقامی لوگوں نے پوار واڈی پولیس اسٹیشن کو نالے میں ناش دِکھنے کی اطلاح دی تب پوار واڈی پولیس اسٹیشن نے فائر اسٹیشن کے آفیسر سنجے پوار کو جانکاری دی، شکیل تیراک نے نہایت ہی خطرناک کیمکل سے اپنی جان کی فکر نہ کرتے ہوئے اس ناش کو نکالا.

 

ناش سے متعلق اندازہ لگایا جا رہا ہے کے یہ چار تا پانچ دن پہلے سے پڑی ہوئ تھی، ناش نہایت ہی خراب ہونے کی شکل میں اسکی شناخت کرنا مشکل ہے.

 

میڈیکل آفیسران، فائر آملہ اور پولیس کی ٹیم کی جدوجہد کے بعد بھی ناش کی شناخت نہ ہو سکی، پنچ نامہ کرکے وہی دفن کر دیا جا سکتا ہے .

 

اس سے متعلق کوئی خبر کسی کے پاس ہو تو وہ پوار واڈی پولیس اسٹیشن سے رابطہ کریں.


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے