Ticker

6/recent/ticker-posts

شاہد خان عمر 22 سال کی کھڑکی روڑ پر کرنٹ لگنے سے موت

شاہد خان عمر 22 سال کی کھڑکی روڑ پر کرنٹ لگنے سے موت
آج صبح تقریبا 11.30 بجے کے قریب کھڑکی روڑ پر مدھیہ پردیش سے آئی ہوئی ایک ٹرک جو کے باس بھرکر آئی تھی اور دانہ بھر کر واپس جانا تھا، یہ ٹرک جب مال بھرنے کیلئے ڈرائیو شاہد خان پارک کر رہا تھا تب ایک کھلا ہوا پاور کا وائر سے یہ ٹرک ٹکرائی اور پوری ٹرک میں کرنٹ پھیلنے سے شاہد خان کی موقع پر موت ہوگئی۔

یہ لڑکا مدھیہ پردیش کا رہنے والا تھا، مقامی شوشل شقیق بھائی اینٹی کرپشن اور دیگر ساتھی ورکر نے پولس کو اطلاع دی اور آگے کی قانونی کاروائی کی گئی ۔
ایم ایس ای بی سے یہ اپیل ہے زرا سی لاپرواہی کسی کی جان لے سکتی ہے۔ اسلیۓ ایسے تمام کھلے ہوے وائر کی جانچ کرکے ان پر فوری کاروائی کی جاۓ۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے