Ticker

6/recent/ticker-posts

ریحان احمد 27 سالہ نوجوان نے اپنے مکان میں پھانسی لگا کر ختم کر لیا

ریحان احمد 27 سالہ نوجوان نے اپنے مکان میں پھانسی لگا کر ختم کر لیا
 بروز منگل احمد پورے میں ریحان احمد کلیم احمد 27 سالہ نوجوان نے اپنے مکان میں پھانسی لگا کر ختم کر لیا ۔
وجہ اب تک پتہ نا چل سکی تین بچوں کا باپ تھا یہ نوجوان۔ جب اپنے آپ کو پھانسی لگائی تو گھر والوں نے دیکھتے ہی زور زور سے چلانا شروع کیا محلے کے لوگ جمع ہوگئے اور مقامی شوشل ورکر نے اور شقیق بھائی اینٹی کرپشن نے پولس کو اطلاح دی اور قانونی کاروائی کے بعد نعش کو رشتہ داروں کے حوالے کیا گیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے