Ticker

6/recent/ticker-posts

بیٹے نے پتھر مار کر باپ کا بے دردی سے کر ڈالا قتل، دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج

بیٹے نے پتھر مار کر باپ کا بے دردی سے کر ڈالا قتل، دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج

اکثر ہم نے دیکھا ہے کہ خاندان میں پھوٹ پڑتی ہے لیکن کسی کی جان اس طرح لینا ناقابل معافی جرم ہے ، ایسی صورتحال میں ہر ایک نے اپنے باپ کو قتل کرنے والے بیٹے کی مذمت کی ممبئی کے دھیسر کھاڑی علاقے سےایک دل دہلانے والا معاملہ سامنے آیا ہے جہاں ایک باپ کا قاتل اس کا بیٹا ہے جس نے دنیا میں بیٹے کو زند اس واقعہ کی اطلاع ملنے پر دھیسر پولیس موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنے قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا اور آئی پی سی کی دفعہ دھیسر پولیس اسٹیشن کے سینئر افسر پروین پاٹل نے بتایا کہ پاکٹ منی کی عدم دستیابی کی وجہ سے باپ اور بیٹے کے درمیان جھگڑا ہوا کرتا زون 12 کے ڈی سی پی سوامی فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ قتل سے پہلے دن کی شام بیٹے نے باپ کے پرس سے پیسہ نکالا تھا۔ اگلے دن تھانہ دھیسر کے سراغ لگانے والے عملے نے اپنی ٹیم کے ساتھ تفتیش کرتے ہوئے صرف چند گھنٹوں میں بیٹے کو گرفتار کر لیا 


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے