Ticker

6/recent/ticker-posts

شیخ عمران شیخ احمد 35 سالہ نوجوان ساکن ملاباڑہ چانڈوڈ کی باری پر ایک ٹرک کی ذد میں حادثے کے شکار سے جان بحق

شیخ عمران شیخ احمد 35 سالہ نوجوان ساکن ملاباڑہ چانڈوڈ کی باری پر ایک ٹرک کی ذد میں حادثے کے شکار سے جان بحق

مالیگاوں نامہ نگار/۔    قلب شہر میں نامور شاہراہ محمد علی روڈ اور قدوائی روڈ پر گھوم گھوم کر تھرماس کے ذریعے چاہے فروخت کرنے والا 35 سالہ ملا باڑہ علاقے کا شیخ عمران شیخ احمد ناسک سے مالیگاوں شہر ارہاتھا کہ چانڈوڈ کی باری میں ایک مال ٹرک کی ذد میں آجانے کی وجہ سے حادثے میں شدید زخمی حالت میں 35 سالہ شیخ عمران کو مالیگاوں شہر کے صفا ہاسپٹل میں علاج کے لئے ایڈمیٹ کیا گیا تھا مگر دوران علاج و معالجہ 35 سالہ شیخ عمران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اس دارفانی سے کوچ کرگئے تفصیلات میں ملا باڑہ علاقے کے سابق کونسلر محمد صابر شیخ لعل نے مذکورہ بالا معلومات دی اور آگے بتایا کہ مہلوک عمران شیخ کے پسماندگان میں ایک لڑا اور ایک لٹرکی اور بیوہ ہیں اللہ تعالیٰ مرحوم کی بال بال مغفرت فرمائے اور اہل خانہ و پس ماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین شریکان غم و دعاگو شیخ آصف شیخ رشید,یوسف حاجی نیشنل, مفتی محمد اسماعیل قاسمی صابر ٹیلر پیار محمد پیارو مدینہ کھجور سنٹر عربی کھجور قدوائی روڈ محمد علی روڈ اہلیان محلہ ملا باڑہ اسلام پورہ حارث نذد رفو گر نقاش قادری ظفر قادری وغیرہ نے اپنے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے