Ticker

6/recent/ticker-posts

آئیے سنت کے مطابق نماز ادا کریں ‏تصحیحِ نماز کا دوروزہ کیمپ


*آئیے سنت کے مطابق نماز ادا کریں* 
🌹 *’’تصحیحِ نماز ‘‘ کا دوروزہ کیمپ* 🌹
*’’نماز‘‘* سب سے مہتم با لشان عبادت ہے ، اسلئے اسے ادا کرنے کیلئے صحیح طریقہ سیکھنا ضروری ہے۔ اسی سلسلہ میں *۱۱،۱۲؍ ستمبر* ۲۰۲۱ *سنیچر ، اتوار* کو *دوروزہ* کیمپ *عمر بن خطاب مسجد نزد نیا جنازہ ہال ،سردادرنگر* میں منعقد کیا جا رہا ہے ، جس میں ملک کی تصحیحِ نماز کی محنت کرنے والے ادارہ کی *مؤقر شخصیات شرکت کررہی ہیں ۔*
🌹 *مہمانانِ کرام*🌹
•• حضرت *مولانا احمدعبیدالرحمٰن اطہر صاحب* دامت برکاتہم
  (ناظم مقامی مجلس دعوۃ الحق، ناظم مدرسہ امداد العلوم و امام وخطیب مسجد تین پوش ،حیدرآباد)
•• تربیت یافتہ حضرت محی السنہ علیہ الرّحمہ  قاری *حافظ سید ابرارالحق صاحب حقی*
(سابق امام وخطیب شاہی مسجد ،احمد نگر )
•• حضرت مولانا *قاری وصی الرحمٰن صاحب* ادام اللہ فیوضہم
 (استاذ دارالعلوم مئو، یوپی )
🌹 *میزبانانِ عظام* 🌹
حضرت *مولانا سعید احمد* صاحب قاسمی دامت برکاتہم (صدر المدرسین معہد ملت )
حضرت *مولانا سراج احمد* صاحب قاسمی دامت برکاتہم    (صدرالمدرسین جامعہ بیت العلوم)
حضرت *مولانا امین الدین* صاحب قاسمی دامت برکاتہم (صدرالمدرسین مدرسہ اسلامیہ )
حضرت *مولانا انیس الرحمن* صاحب قاسمی دامت برکاتہم (صدرالمدرسین دارالعلوم محمدیہ)
*جمعیۃ المسلمین ، مالیگاؤں*
مولوی محمد عثمان پورہ ، نزد مشرقی اقبال روڈ

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے