Ticker

6/recent/ticker-posts

حاجی خالد سکندر کے بڑے بھائی ،عابد احمد رکشا والےاس دارفانی سے کوچ کر گئے


*05-11-2021*

*بروز جمعہ*

           😔 *انتقال پُر ملَال* 😔
        *یہ خبر انتہائی رنج و غم کے ساتھ دی جاتی ہے کہ شہرِ عزیز رہائش موتی تالاب  کی مشہور و معروف شخصیت عمر سوت والے کے پوتے، اقبال احمد کے لڑکے، حاجی خالد سکندر کے بڑے بھائی،*

*عابد احمد رکشا والے*

*اس دارفانی سے کوچ کر گئے..*

*اِنَّا لِلَّہِ وَ اِنَّا اِلَیہِ رَاجِعُون ۃ*

*جنازہ آج عشاء کی نماز کے فوراً بعد امین عثرت جنازہ ہال لےجایا جائے گا . ان شاء اللہ*

مرحوم نہایت ہی خوش مزاج اور ملن سار تھے، سارا شہر اس سختے میں ہے کی نہایت کم عمر میں ایسی کیا اداء اللہ تعالیٰ کو پسند آگئی کے اس نے اپنے پاس بلا لیا۔

اللہ پاک سے دعاگو ہیں کہ مرحوم کی کروٹ کروٹ مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق فرمائے.

*آمین ثم آمین*

          

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے