Ticker

6/recent/ticker-posts

آصف شیخ رشید اور قاضی محمد علی کی علماء کرام اور مذہبی شخصیات توجہ دیں


آصف شیخ رشید اور قاضی محمد علی کی علماء کرام اور مذہبی شخصیات توجہ دیں
مالیگاؤں شکیل پترکار / مالیگاوں شہر راشٹریہ وادی کانگریس پارٹی کے نائب صدر قاضی محمد علی نے نمائندہ کو جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ جعمہ کے روز رضا اکیڈمی اور سنی جمیت علماء کے اعلان پر مالیگاوں شہر مکمل طور پر بند کیا گیا تھا مگر اس کے بعد میں نیا بس اسٹینڈ اور کسمبا روڈ پر تشدد برپا ہونے جانے پر اور پتھراؤ کیا گیا اس موقع پر مالیگاوں شہر کی پولیس نے آنسو گیس کا استعمال کیا تھا اور بعد میں پولیس نے قانون کے تحت نامی گرامی شخصیات پر سنگین مقدمات درج کیے تمام معاملات کو لے کر مالیگاوں شہر راشٹریہ وادی کانگریس پارٹی کے نائب صدر قاضی محمد علی نے کہا کہ حالات کو دیکھتے ہوئے تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین اور لیڈران اور ملی مذہبی شخصیات ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوجائیں یہ وقت کا تقاضا ہے اس معاملے میں سب سے پہلے مالیگاوں شہر راشٹریہ وادی کانگریس پارٹی کے صدر آصف شیخ رشید صاحب نے اتحاد کا نعرہ بلند کیا تھا اور بعد میں مالیگاوں شہر جنتادل سیکولر کی صدر شان ہند نے بھی قریب قریب اتحاد پر زور دیا کل ملا کر موجودہ حالات کے تناظر میں سب لوگ اسر تمام سیاسی و سماجی مذہبی و ملی افراد ایک پلیٹ فارم پر آجائیں اور مکمل اتحاد کے ساتھ قانونی معاملات پر گرفتار شدگان کی امداد کریں قانون کے مطابق ٹایئلنٹ وکلاء کا پینل کورٹ پیش کریں سب کا اتحاد و اتفاق سے قانونی مدد کریں اس طرح کی معلومات مالیگاوں شہر راشٹریہ وادی کانگریس پارٹی کے نائب صدر قاضی محمد علی نے کیا ہے امید ہے تمام افراد توجہ مرکوز کریں 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے